انسانیت کی اعلی مثال،بونیر میں ریسکیو اہلکاروں نے جان پر کھیل کر دو بچوں کو سیلابی ریلے سے بچایا،ویڈیو دیکھیں
TawajooAugust 15, 2025
خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال کے دوران ضلع دیر لوئر کے علاقے میدہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے 2 بچوں کو ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے بحفاظت نکال لیا گیا۔
0 Comments