Homeقومی خبریں محکمہ ماحولیات پنجاب نے تازہ ترین کاروائیوں میں کتنے بھٹے مسمار کیے دیکھیے اس رپورٹ میں Tawajoo July 28, 2025 محکمہ ماحولیات پنجاب نے تازہ ترین کاروائیوں میں کتنے بھٹے مسمار کیے دیکھیے اس رپورٹ میں محکمہ ماحولیات پنجاب کی بھٹوں کی انسپکشن دوران بھٹے مسمار اور سیل کرنے کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ دیکھیے اس ویڈیو میں ۔ ای پی اے کی آلودگی پھیلانے والے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں۔ بھٹوں کی انسپکشن 2141 بھٹے سیل 29بھٹے مسمار 08ایف آئی آر درج 44
0 Comments