ہیڈ لائنز

ڈونلڈ ٹرمپ سے روسی صدر کے ہم شکل نے ملاقات کی ! بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ سے روسی صدر کے ہم شکل نے ملاقات کی ! بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں صدر ٹرمپ کو ملنے کے لیے جانے والے ولادیمیر پوٹن نہیں بلکہ ان کے ہم شکل تھے ۔۔

اینکر نے مزید کہا کہ پوٹن نے اپنے مذید ہمشکل بھی اکھٹے کر رکھے ہیں اور ضرورت کے وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔

0 Comments

Post a Comment

Type and hit Enter to search

Close